ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک ر ہنے کا امکان

ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک ر ہنے کا امکان

ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک ر ہنے کا امکان ہے. محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک ر ہنے کاامکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کئے گئے بعض بڑے شہروں کے درجہ حرارت کے مطابق اسلام آباداورمظفرآباد میں 15ڈگری سینٹی گریڈ،لاہور 22،کراچی28،پشاور 18،کوئٹہ 9،گلگت18اورمری میں13ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں