ملک بھرمیں عید میلاد النبیۖ مذہبی عقیدت واحترام سے منائی گئی

ملک بھرمیں عید میلاد النبیۖ مذہبی عقیدت واحترام سے منائی گئی

ملک بھرمیں عید میلاد النبیۖ مذہبی عقیدت واحترام سے منائی گئی۔

وفاقی دارالحکومت میں دن کاآغاز 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس، اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔ مساجد میں نماز فجر کے بعد امت مسلمہ کے اتحاد اور ملک کی ترقی اورخوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ نبی آخرالزمان ۖ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی کانفرنسوں، تقریبات اور محافل میلاد کا اہتمام بھی کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں