مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری!

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید!

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا کے علاقے واٹر گرام میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک کشمیری نوجوان شہید ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں