مصر میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 16عسکریت پسند ہلاک …

مصر کے علاقے شمالی سینائی میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں داعش کے سولہ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ عریش میں مختلف مقامات پر اہم تنصیبات اور شخصیات پر حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں