فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس کی ادائیگی کے لئے نئی موبائل ایپ تیار کرلی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس کی ادائیگی کے لئے نئی موبائل ایپ تیار کرلی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تنخواہ دار طبقے کی رہنمائی اور آسانی کے لئے موبائل ایپلی کیشن تیار کی ہے۔ اس ایپ کے تحت ایک عام تنخواہ دار شہری بھی اپنے اسمارٹ فون پر ٹیکس کے حوالے سے معلومات، ٹیکس کی ادائیگی اور دیگر تفصیلات وصول کرسکے گا۔ ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ مذکورہ ایپلی کیشن کا باقاعدہ افتتاح 14 ستمبر کو کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں