فلسطین کو 1 ارب 80 کروڑ ڈالر کے سرمائے کی شدید قلت کا سامنا

فلسطین کو 1 ارب 80 کروڑ ڈالر کے سرمائے کی شدید قلت کا سامنا

عالمی بینک نے کہا ہے کہ فلسطین کو گزشتہ ماہ اسرائیل کی جانب سے رقوم کے اجراء کے باوجود 1 ارب 80 کروڑ ڈالر کے سرمائے کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر محمود عباس سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نصف تک کم کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں