فرانسیسیوں کی نظر میں چین کی رومانیت

فرانسیسیوں کی نظر میں چین کی رومانیت

فرانس کے صدر میکرون ہر سال چین کا دورہ کرتے ہیں۔

وہ شہر شی آن اور بیجنگ کے دورے کے بعد شنگھائی پہںچ گئے۔ درآمدی ایکسپو میں شریک غیر ملکی مہمانوں کے اعزاز میں دی جانے والی ضیافت شنگھائی کے حہ پینگ ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ ہوٹل میں کھلے پن کے بارے میں گفتگو جاری تھی اور ہوٹل کے باہر چین میں کھلے پن اور اصلاحات کے منتج مناظر دکھائے جا رہے تھے۔

چین اور فرانس کے صدور نے درآمدی ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور مختلف پویلیئنز کا دورہ کیا۔ جبکہ دونوں کی بیگمات نے ایک سکول کا دورہ کیا۔ شنگھائی درآمدی ایکسپو میں شرکت کے بعد میکرون نے بیجنگ کا سرکاری دورہ بھی کیا۔ بیجنگ میں قیام کے دوران انہوں نے شاہی محل کا دورہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں