ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں عید الاضحیٰ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی کا شکار ہونیوالے مظلوم کشمیریوں سے منسوب ہونے کے باعث مذہبی عقیدت اور سادگی کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں