شی جن پھنگ کی پسندیدہ کہانیوں پر مشتمل فلم، یونانی ٹی وی کی ویب سائٹ پر

شی جن پھنگ کی پسندیدہ کہانیوں پر مشتمل فلم، یونانی ٹی وی کی ویب سائٹ پر

یونان کے سرکاری دورے سے قبل چینی صدر شی جن پھنگ کی پسندیدہ کہانیوں پر مشتمل فلم دس نومبر سے یونان کے سب سے معروف اور ممتاز کمرشل میڈیا گروپ، اسکائی میڈیا کے ٹی وی چینلز کی ویب سائٹ پر نشر کی جا رہی ہے۔ یہ فلم چائنا میڈیا گروپ کی یونانی ویب سائٹ اور سوشل پلیٹ فارم پر بھی بیک وقت نشر کی جائے گی۔

“شی جن پھنگ کی پسندیدہ کہانیوں پر مشتمل اس فلم میں چینی صدر کی تقاریر ، مضامین اور گفتگو میں مستعمل شدہ مشہور قدیم چینی اقوال اور تاریخی کہانیوں کو شامل کیا گیا ہے ۔ ان کہانیوں کے ذریعے چین کی روایتی ثقافت، سیاسی دانشمندی اور ملک پر حکمرانی کے نظریات کے بارے میں صدر شی جن پھنگ کی فہم و فراست کا اظہار ہوتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں