صدر اور وزیراعظم کی شیخ خلیفہ بن زید بن سلطان النیہان کو مبارکباد

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے شیخ خلیفہ بن زید بن سلطان النیہان کو متحدہ عرب امارات کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

صدر مملکت اور وزیراعظم کی جانب سے انہیں ارسال کیئے گئے تہینتی پیغامات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات مزید مستحکم کرنے اور اس اہم شراکت داری کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کا عزم بھی ظاہر کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں