شمالی کوریا کے اعلی حکام کائی سونگ کے قصبے میں قائم رابطہ دفتر میں دوبارہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں …

شمالی کوریا کے چند اعلی حکام نے جنوبی کوریا کی سرحد پرواقع کائی سونگ کے قصبے میں قائم رابطہ دفترمیں دوبارہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ جنوبی کوریا کی وزارت یونیفیکیشن کے مطابق شمالی کوریاکے حکام نے رابطہ دفتر میں معمول کے امور نمٹائے۔ واضح رہے کہ 22 مارچ کوشمالی کوریا نے مذکورہ آفس سے دستبرداری کااعلان کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں