سی پیک کو ملکی ترقی میں خصوصی اہمیت حاصل ہے، مشیر خزانہ

سی پیک کو ملکی ترقی میں خصوصی اہمیت حاصل ہے، مشیر خزانہ

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کو ملکی ترقی میں خصوصی اہمیت حاصل ہے۔

اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک متعدد اہم منصوبوں پر مشتمل ہے جن میں توانائی ، بنیادی ڈھانچے اور خصوصی اقتصادی زونز کا قیام شامل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں