سٹیٹ بینک آف پاکستان کو چین کی جانب سے دوارب دس کروڑ امریکی ڈالرز موصول …

سٹیٹ بینک آف پاکستان کو آج چین کی جانب سے دوارب دس کروڑ امریکی ڈالرز موصول ہوگئے ہیں۔ وزارت خزانہ کے ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے کے مطابق یہ منتقلی پاکستان کی حکومت کے ادائیگیوں کے توازن میں استحکام یقینی بنانے کی کامیاب کثیرا لجہتی حکمت عملی کا نتیجہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں