سلامتی کونسل کا تمام ممالک پر لیبیا کو اسلحے کی فراہمی پرعائد پابندی پر عملدرآمد کرنے پر زور

سلامتی کونسل کا تمام ممالک پر لیبیا کو اسلحے کی فراہمی پرعائد پابندی پر عملدرآمد کرنے پر زور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے تمام ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ لیبیا کو اسلحے کی فراہمی پرعائد پابندی پرعملدرآمد کریں اور تنازعے میں شمولیت سے گریز کریں۔ یاد رہے 2011 میں لیبیا کے رہنما معمر قذافی کا تختہ الٹے جانے کے بعد ملک خانہ جنگی کا شکار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں