رقوم کی سمگلنگ کا الزام: مالدیپ کے سابق صدر کو 5 سال قید کی سزا

رقوم کی سمگلنگ کا الزام: مالدیپ کے سابق صدر کو 5 سال قید کی سزا

مالدیپ کے سابق صدر عبداللہ یامین کو رقوم کی سمگلنگ کے الزام میں 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

غیرملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق عبداللہ یامین پر ایک نجی کمپنی کے ذریعے 10 لاکھ ڈالر کی سرکاری رقم وصول کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ سابق صدر کے حامیوں کی بڑی تعداد فیصلے کے وقت عدالت کے باہر موجود تھی جنہوں نے سابق صدر کو بے قصور قرار دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں