رکن قومی اسمبلی رانا تنویر حسین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب

رکن قومی اسمبلی رانا تنویر حسین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب

پبلک اکاونٹس کمیٹی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا تنویر حسین کو متفقہ طورپر پی اے سی کا چیئرمین منتخب کرلیا ہے۔ رانا تنویر حسین کو شہبازشریف کی جگہ چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں