خار میں تھری جی انٹرنیٹ سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے، وزیراعظم!

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل خار میں تھری جی انٹرنیٹ سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ تھری جی انٹرنیٹ سروس کے آغاز سے قبائلی علاقوں میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں