حکومت کا قومی اسمبلی کا اجلاس 4 دسمبر کو بلانے کا فیصلہ

حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 4 دسمبر کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے متعلق سمری وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دی ہے۔ اجلاس میں حکومت قانون سازی کے لیے متعدد بلز پیش کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں