حکومت ملک سے چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، صدر ڈاکٹر عارف علوی!

صدر ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت ملک سے چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل چائلڈ لیبر سروے کے اجرا کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کا آئین بچوں کے حقوق کے تحفظ کی مکمل ضمانت فراہم کرتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں