حامد کرزئی کا امریکی حکومت پر طالبان کیساتھ امن مذاکرات بحال کرنے کیلئے زور

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے امریکی حکومت پرطالبان کے ساتھ امن مذاکرات بحال کرنے کے لئے زوردیا ہے۔

انہوں نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کو افغانستان میں فائرنگ اورعام آدمی کے قتل پر شرم آنی چاہیے۔ انہوں نے طالبان پرافغان حکومت کے ساتھ بات چیت کرنے کے لئے زوردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں