شام کے شمال مشرقی حصوں میں جنگ کے نتیجےمیں لاکھوں شہری بے گھر

شام کے شمال مشرقی حصوں میں جنگ کےنتیجےمیں لاکھوں شہری بے گھر

شام کے شمال مشرقی حصوں میں جنگ کے نتیجے میں لاکھوں شہری بے گھر ہوگئے ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دجارک نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے بارے میں ہائی کمیشن نے لڑائی کے دوران فریقین کے ہاتھوں ہلاکتوں کی اطلاعات دی ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو کوتریز نے تمام فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں، شہریوں کو تحفظ دیں، اقوام متحدہ کے منشور اور عالمی انسانی قوانین کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں