جاپان: چیبا میں گرمی کی شدت سے 2 افراد ہلاک ہو گئے

جاپان: چیبا میں گرمی کی شدت سے 2 افراد ہلاک ہو گئے

جاپان کے علاقے چیبا میں گرمی کی شدت سے 2افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

چیبا میں بجلی نہ ہونے اور درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ہونے پر 93 سالہ خاتون اور65 سالہ شخص دم توڑ گئے جبکہ ہیٹ اسٹروک سے متاثر ہونے والے 48 افراد اسپتال میں داخل ہیں۔ چیبا میں دو روز قبل آنے والے سمندری طوفان کے باعث بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں