ترکی: شہر بودروم میں تیز بارش کے بعد سیلابی ریلے سے تباہی

ترکی کے شہر بودروم میں تیز بارش کے بعد سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی

ترکی کے شہر بودروم میں تیز بارش کے بعد سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی۔

بارش کے باعث شہر کے متعدد علاقے زیر آب آگئے، کئی گاڑیاں ڈوب گئیں جبکہ پانی گھروں اور ہوٹلوں میں بھی داخل ہو گیا ہے۔ شہر کی مرکزی شاہراہ سیلابی ریلے کے باعث بند کر دی گئی جبکہ علاقے میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں