بین الاقوامی رحمت اللعالمین ۖ کانفرنس 10 نومبر کو منعقد ہوگی

بین الاقوامی رحمت اللعالمین ۖ کانفرنس 10 اکتوبر کو منعقد ہوگی

بین الاقوامی رحمت اللعالمین ۖ کانفرنس 12 ربیع الاول کے موقع پر بروز اتوار اسلام آباد میں ہوگی۔

کانفرنس کے افتتاحی سیشن کی صدارت وزیراعظم عمران خان جبکہ اختتامی سیشن کی صدارت صدر ڈاکٹر عارف علوی کریں گے۔ مذہبی دانشوروں اور یونیورسٹیوں کے طلبہ کے تیار کردہ ستر سے زائد تحقیقی مقالوں کو ایوارڈ دینے کے لئے پہلے سے ہی منتخب کیا جا چکا ہے۔

کانفرنس میں علمائی، مذہبی دانشوروں اور زندگی کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے- سعودی عرب، ایران، مصر، اومان، عراق، تیونس اور شام مفتی اعظم اومان، وائس چانسلر جامعہ الازہر اور مدینہ یونیورسٹی کے پروفیسرز بھی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں