بلوچستان یونیورسٹی کے طلبہ کیلئے یونیفارم پہننا لازمی قرار دے دیا گیا

بلوچستان یونیورسٹی کے طلبہ کیلئے یونیفارم پہننا لازمی قرار دے دیا گیا

بلوچستان یونیورسٹی کے طلبہ کیلئے یونیفارم پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔

یونیورسٹی رجسٹرار کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ سال یکم مارچ سے طلبہ کو بغیر یونیفارم یونیورسٹی میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ یونیورسٹی میں یونیفارم کو لازمی قرار دینے کا مقصد غیرمتعلقہ افراد کا داخلہ روکنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں