بری فوج کے سربراہ سے یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کی ملاقات …

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگیرینی نے جنرل ہیڈ کواٹرمیں ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی سمیت عالمی اورعلاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پرموگیرینی نے کہاکہخطے میںامن کے حوالے سے پاکستان کے ٹھوس اقدامات انتہائی اہمیت کاحامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں