ایک ملک، دو نظام” کی پالیسی کی مکمل پیروی کریں گے، چیف ایگزیکٹو مکاؤ

ایک ملک ، دو نظام" کی پالیسی کی مکمل پیروی کریں گے، چیف ایگزیکٹو مکاؤ

چین کے خصوصی انتظامی علاقے مکاؤ کے پانچویں چیف ایگزیکٹو Ho Iat Seng نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ نئی حکومتی ٹیم خدمت کے جذبے کے تحت مکاؤ کو مزید ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی۔

ہو نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ان کی ٹیم کے اراکین ذمہ داری اٹھانے کے جذبے کے تحت، “ایک ملک، دو نظام” کی پالیسی کی مکمل اور درست طریقے سے پیروی کریں گے اور چین کے آئین اور مکاؤ کے بنیادی قانون کی پابندی کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں