او آئی سی مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے، مسعود خان

او آئی سی مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے، مسعود خان

صدر آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ او آئی سی مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔

مسعود خان نے کہا کہ وادی میں بھارتی مظالم کا سلسلہ تاحال جاری ہے، کرفیو کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہے۔ مسعود خان کا کہنا تھا کہ یو این کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل تلاش کیا جائے، بھارت کشمیر میں جاری مظالم بند کرے، کشمیری عوام خود کو یتیم نہ سمجھیں ہم ہر محاذ پر مدد کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں