امریکی باکسر پیٹرک ڈے 27 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

امریکی باکسر پیٹرک ڈے 27 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

امریکی باکسر پیٹرک ڈے دماغ پرچوٹ لگنے کے باعث 27 سال کی عمر میں انتقال کرگئے-

پیٹرک ڈے شکاگو کے باکسنگ رنگ میں فائٹ کے دوران زخمی ہوئے تھے۔ امریکی ریاست شکاگو میں 4 روز قبل پیٹرک ڈے اور چارلس کونویل مدمقابل تھے، سپر ویلٹرویٹ کے دسویں رانڈ میں ناک آؤٹ ہونے والے پیٹرک ڈے کو باکسنگ رنگ سے اسپتال پہنچایا گیا تھا، جہاں ان کی دماغ کی سرجری کی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں