امریکہ نے خلیج کے خطے کو آگ کے دہانے میں دھکیل دیا، ایرانی وزیرخارجہ

ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ پرالزام عائد کیاہے کہ اس نے خلیج کے خطے کو آگ کے دہانے میں دھکیل دیا ہے۔ الجزیرہ ٹیلی ویژن کودیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ آبنائے ہرمز زیادہ کشادہ نہیں ہے اس لئے اس میں بیرونی بحری جہازوں میں اضافے سے یہ غیرمحفوظ بن جائے گی-

اپنا تبصرہ بھیجیں