الی بابا: سنگلز ڈے سیل کے آغاز پر 10 بیلین چینی یوآن مالیت کی مصنوعات فروخت

الی بابا: سنگلز ڈے سیل کے آغاز پر 10 بیلین چینی یوآن مالیت کی مصنوعات فروخت

چین کی مشہور سروس الی بابا نے سنگلز ڈے سیل کے آغاز پر صرف ایک منٹ اور چھتیس سیکنڈ میں 10 بیلین چینی یوآن مالیت کی مصنوعات فروخت کی ہیں۔ سیل کا آغاز اب سے چند گھنٹے قبل چینی وقت کے مطابق رات بارہ بجے ہوا۔ 12 منٹ 49 سیکنڈ کے بعد سیل میں 50 بیلین یوآن کی مصنوعات فروخت کی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں