2017ء کے بعد سے نجی اسکولوں کی فیسوں میں کیا گیا اضافہ کالعدم قرار

2017ء کے بعد سے نجی اسکولوں کی فیسوں میں کیا گیا اضافہ کالعدم قرار

وزیر تعلیم شفقت محمود نے نجی سکولوں کو سپریم کورٹ کی جانب سے مقرر کردہ تناسب سے زیادہ فیس میں اضافہ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے اسلام آباد میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نجی سکولوں کی جانب سے فیسوں میں غیرقانونی اضافے کی شکایات موصول ہورہی ہیں۔ وفاقی وزیر نے خبردار کیا کہ اس سلسلے میں سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے والے سکولوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں