ہارون بلور پر خودکش حملہ، سینیٹ سے متفقہ قرارداد مذمت منظور!

سینٹ نے متفقہ طور پر گزشتہ روز پشاور میں اے این پی کے رہنما ہارون احمد بلور پرخودکش حملے کے حوالے سے مذمتی قرارداد منظور کی ہے۔ قرارداد قائد ایوان راجہ ظفرالحق نے پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایوان اور پوری پاکستانی قوم اس ناقابل تلافی نقصان پر بلور خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اور دہشت گردی کے ناسور ے کے خاتمے کے حوالے سے اپنے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

nine + 12 =