کوہاٹ: طالب علم نے 45 ہزار روپے کی انعامی رقم ڈیم فنڈ میں عطیہ کردی!

کوہاٹ میں طالب علم نے تیسری پوزیشن پر حاصل ہونے والی رقم ڈیم فنڈ میں عطیہ کردی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے دیامر اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے فنڈریزنگ میں طلباء بھی پیش ہیں۔ طالب علم محمد آفاق کو پری انجینئرنگ میں تیسری پوزیشن حاصل ہونے پر 45 ہزارانعامی رقم ملی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

7 + 7 =