چین پاکستان اقتصادی راہداری پاکستان کی تقدیر بدل دے گا، سربراہ پاک بحریہ!

امیر البحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا ہے کہ پاک بحریہ سمندر کے ذریعے تجارت کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک اہم معاہدہ ہے جسے پاکستان اور بھارت کے مابین طے ہونیوالے سندھ طاس معاہدے کے بعد طے کیا گیا۔ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا کہ سی پیک پاکستان کی تقدیر بدل دے گا۔ انہوں نے گوادر میں سونامی کے خطرے کے تاثر کو مسترد کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

3 − two =