چین پاکستان اقتصادی راہداری اور گوادر منصوبہ پاکستان اور چین کے درمیان عظیم دوستی کی مثال ہیں، صدر مملکت!

پاکستان نے خطے کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے اور چین کے ایک پٹی ایک شاہراہ منصوبے کے تناظر میں نئی تجارتی گرز گاہیں کھولنے کے لئے شنگھائی تعاون تنظیم تجارتی اورتوانائی راہداری کے قیام کی تجویز پیش کی ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ چین اورپاکستان کے درمیان ثقافتی وفود کے تبادلوں سے دونوں ملک ایک دوسرے کے مزید قریب آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری اور گوادر منصوبہ پاکستان اور چین کے درمیان عظیم دوستی کی مثال ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

20 − thirteen =