چین اور فرانس کے وزراءِ خارجہ کے مابین بیجنگ میں ملاقات!

چین کے ریاستی کونسلر اوروزیرخارجہ وانگ ای اور فرانس کے وزیرخارجہJean-Yves Le Drian کے مابین بیجنگ میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پردونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات اورتجارت سمیت اہم شعبوں میں مضبوط تعاون پراتفاق رائے کیا ۔ فرانس کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ فرانس چین کے ساتھ ایک پٹی ایک شاہراہ منصوبے کی تعمیر سمیت تمام شعبوں میں تعاون کے مواقعے تلاش کرنے کو تیار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

3 × three =