پاک فوج کے اہلکاروں نے دریائے سواں میں ڈوبنے والے پانچ افراد کو بچا لیا، آئی ایس پی آر!

دریائے سواں میں اچانک پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث پاک فوج کے ہیلی کاپٹر نے پانچ افراد کودریا میں ڈوبنے سے بچا لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پانچوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

5 × 5 =