پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے مابین دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ایڈنبرا کرکٹ سٹیڈیم میں جاری!

پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان 2 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ آج ایڈنبرا میں کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر دوسرے میچ میں بھی پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ گرین شرٹس کو سیریز میں 0۔1 کی برتری حاصل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

20 + 4 =