وفاقی کابینہ کا بدعنوان عناصر کی نشاندہی کے نیا قانون لانے کا فیصلہ!

وفاقی کابینہ نے بدعنوان عناصر کی نشاندہی کے نیا قانون لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں معاشی صورت حال کی بہتری کے اقدامات اور آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کی حکمت عملی پر کابینہ کو اعتماد میں لیا گیا۔ اجلا س میں ای سی ایل میں نام شامل کرنے کے حوالے سے شفاف نظام بنانے کی جامع پالیسی بنانے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

twelve − three =