وزیرِ اعظم منتخب ہونے کے بعد عمران خان وزیرِاعظم ہاؤس کے بجائے منسٹر انکلیو میں قیام کریں گے، فواد چودھری

پاکستان تحریکِ انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم منتخب ہونے کے بعد عمران خان وزیرِاعظم ہاؤس کے بجائے منسٹر انکلیو میں قیام کریں گے۔ ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم کی حلف براداری کی تقریبِ ایون صدر میں منعقد ہو گی اور اس میں مہمانوں کی مختصر تعداد شریک ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

9 − 5 =