نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت فارم فراہم کرنے کا آغاز کردیا گیا!

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت فارم فراہم کرنے کا آغاز کردیا گیا ہے، جو نادرا کی ویب سائٹ www.nadra.gov.pk سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ فارم 12 اکتوبر 2018ء سے 21 دسمبر 2018ء تک مختص کردہ ضلعی ہاؤسنگ پروگرام آفس میں بمعہ 250 روپے رجسٹریشن فیس جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں