مکڑی کا زہر بچوں کی مرگی کے علاج کے لئے کارآمد!

ایک قسم کی مکڑی میں پایا جانے والا زہر بچوں کی ایک خاص مرگی کےعلاج میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق بچوں میں پائی جانے والی مرگی کی ایک خاص اور نایاب قسم ’Drought Syndrome‘ کا علاج بہت مشکل ہوتا ہے، لیکن مکڑی کے زہر میں موجود ایک پیپٹائیڈ ’ایچ ایم ون اے‘ اس کیفیت کو دورکرنے میں اہم ثابت ہوسکتا ہے۔ اگرچہ بہت کم بچوں میں یہ مرض ہوتا ہے لیکن بہت چھوٹی عمر میں لاحق ہونے والی یہ کیفیت کئی دوائیوں کو بے اثر کر کے بچوں اور والدین کی پریشانی کی وجہ بن رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

4 × 1 =