معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اب ریال میڈرڈ کی جگہ اطالوی فٹبال کلب کے لئے کھیلیں‌ گے!

پرتگالی فٹبال ٹیم کے کپتان اور بین الاقوامی شہرت یافتہ اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو کا اٹلی کے مشہور کلب یووینٹس سے معاہدہ طے پاگیا۔ کرسٹیانو رونالڈو 9 سال بعد ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ سے اطالوی فٹبال کلب یو وینٹس منتقل ہو رہے ہیں۔ معاہدے کے تحت 33 سالہ رونالڈو 10 سال بعد تقریباً 16 ارب پاکستانی روپے کے عوض یو وینٹس کلب کی نمائندگی کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

3 × four =