مصر، سرکاری فوج کا آپریشن، 11عسکریت پسند ہلاک!

مصر میں شمالی سیناء کے صوبائی دارالحکومت العریش میں سرکاری فوج نے داعش کے خاتمے کیلئے آپریشن میں گیارہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔ مصر کے سرکاری خبررساں ادارے MENA کے مطابق ان عسکریت پسندوں کو ایک متروکہ گھر میں واقع خفیہ ٹھکانے پر چھاپے کے دوران ہلاک کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

9 − five =