قومی احتساب بیورو سارک میں شامل ممالک کے لئے مثالی کردار ادا کر رہا ہے، چیئرمین نیب!

نیب کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو سارک میں شامل ممالک کے لئے مثالی کردار ادا کر رہا ہے اور یہ ادارہ ملک کو بدعنوانی سے پاک بنانے کے لئے پر عزم ہے۔ نیب کے ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ احتساب سب کے لئے کی پالیسی پر عمل درآمد جاری رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں