شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات میں تیزی کیلئے امریکہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں روکی جاسکتی ہیں، جنوبی کوریا!

جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کے بارے میں بات چیت کا عمل تیز کرنے کیلئے ضروری ہوا تو امریکہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں روکی جاسکتی ہیں۔ ادھرایک بیان میں جاپان کے وزیر دفاع Itsunori Onodera کا کہنا ہے کہ امریکہ اور جنوبی کوریا کی جنگی مشقیں اور جنوبی کوریا میں امریکی فوجی دستے شمال مشرقی ایشیاء میں امن و امان برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

one × 5 =