شمالی کوریا کی پابندیاں لگانے کے مسلسل اقدامات پر امریکہ پر کڑی تنقید!

شمالی کوریا نے پابندیاں لگانے کے مسلسل اقدامات پر امریکہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پیانگ یانگ نے کہا کہ اگر امریکہ نے ماضی کا طرز عمل جاری رکھا تو ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کے حوالے سے پیشرفت نہیں ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

fourteen + 6 =