سی پیک کے منصوبے سے خطے میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوچکا ہے، ترجمان وزارت خارجہ!

وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے منصوبے پر سرمایہ کاری کے لیئے سعودی عرب سے بات چیت ہوئی ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ دیگرممالک کو بھی سی پیک اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کے لئے خوش آمدید کہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سی پیک کے منصوبے سے خطے میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں