سی پیک کا منصوبہ چین اور پاکستان کی دوستی کا مظہر ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات!

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سی پیک کا منصوبہ چین اور پاکستان کی دوستی کا مظہر ہے اور اس رشتے میں نہ صرف دونوں ممالک کی حکومتیں بلکہ عوام بھی ایک دوسرے سے باہم منسلک ہیں۔ FM-98 دوستی چینل کے خصوصی دورے کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک ایک اقتصادی منصوبہ ہے جو پاکستان کی معیشت کیلئے کلیدی کردار اور حیثیت رکھتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

three + 3 =